بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

کابینہ ڈویژن کا توشہ خانہ میں رکھے سربراہان مملکت کے تحائف نیلام کرنے کا فیصلہ

 سربراہان مملکت کے تحائف

کابینہ ڈویژن نے توشہ خانہ میں رکھے سربراہان مملکت کے تحائف نیلام کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

کابینہ ڈویژن کےنوٹیفکیشن کےمطابق دنیا کے مختلف ممالک کی جانب سے پاکستان کے سربراہان کو تحفے میں دی گئی قیمتی گھڑیاں، ہار کا سیٹ اور دیگر تحائف نیلام کیے جائیں گے۔

تحائف میں قیمتی گھڑیاں اور زیورات سمیت دیگر اشیاء شامل ہیں جب کہ تحائف میں شامل ایک قیمتی گھڑی کی قیمت ایک کروڑ 75 لاکھ ہے۔

وٹیفکیشن کے مطابق تحائف صرف وفاقی سرکاری ملازمین اور مسلح افواج کے افسران خریدسکتےہیں جب کہ یہ نیلامی آئندہ ماہ نومبر میں ہوگی۔



from Urdu News | پاکستان کی خبریں
https://ift.tt/2HxJsPX

Post a Comment

0 Comments