پاک بحریہ کے ریئر ایڈمرل نوید اشرف نے کمانڈر پاکستان فلیٹ کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔پ
پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق پاک بحریہ کی تبدیلئ فلیٹ کمانڈ کی تقریب کا کراچی میں انعقاد کیا گیا۔ ریئر ایڈمرل نوید اشرف نے کمانڈر پاکستان فلیٹ کا عہدہ سنبھالا۔
بطور کمانڈر پاکستان فلیٹ وہ پاک بحریہ کے بیڑے بشمول سطح آب, زیر آب اور فضائی اثاثوں کے آپریشنل کمانڈر ہوں گے۔
ریئر ایڈمرل نوید اشرف کئی اہم کمانڈ اینڈ اسٹاف تقرریوں پر فائز رہ چکے ہیں۔ ریئر ایڈمرل نوید اشرف پاکستان نیوی وار کالج۔
نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد اور نیول اسٹاف کالج امریکہ کےگریجویٹ ہیں۔
from Urdu News | پاکستان کی خبریں
https://ift.tt/31rFmzr
0 Comments