بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

روس کا شام کے شہر ادلب پر فضائی حملہ ،50 افراد جاں بحق

روس کا شام کے شہر ادلب پر فضائی حملہ

جنگ بندی معاہدے کی ایک بار پھر خلاف ورزی،روس نے شام کے شہر ادلب پر فضائی حملہ کر دیا۔

جس کے نتیجہ میں پچاس افراد جاں بحق ہو گئے،روسی حملے کے بعد جنگ بندی معاہدہ خطرے میں پڑ گیا۔

دنیا کو دکھانے کے لئے امن پسندی کے دعوے لیکن حقیت کچھ اور شام میں پر تشدد واقعات میں اضافہ ہونے لگا۔

روس کی جانب سے شام میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیاں جاری ہیں،شمالی شام کے شہر ادلب میں روسی فضائی حملوں میں پچاس افراد جان سے چلے گئے۔

جبکہ متعدد شدید زخمی ہو گئے،،شامی آبزرویٹری برائے ہیومن رائٹس نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔

روس اور ترکی میں اس سال مارچ میں سیز فائر کا معاہدہ ہوا تھا۔



from تازہ ترین بین الاقوامی خبریں | دنیا کی خبریں https://ift.tt/3e2RPhS
روس کا شام کے شہر ادلب پر فضائی حملہ ،50 افراد جاں بحق https://ift.tt/2G5MB8M

Post a Comment

0 Comments