بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

گھوٹکی میں دھماکہ: 2 رینجرز اہلکاروں سمیت 3 افراد شہید

گھوٹکی میں دھماکہ
گھوٹا مارکیٹ کے قریب دھماکے سے ایک شہری اور 2 رینجرز اہلکار شہید ہو گئے۔

ڈی ایس پی گھوٹکی حافظ قادر نے گھوٹا مارکیٹ میں دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ دھماکے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے اور ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

دھماکا رینجرز موبائل کے قریب ہوا۔ رینجرز اہلکار مارکیٹ میں گوشت خرید رہے تھے کہ اچانک دھماکا ہوگیا۔



from Urdu News | پاکستان کی خبریں
https://ift.tt/2YNrwp0

Post a Comment

0 Comments