بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

افغان اہلکاروں کے ہاتھوں پاکستانیوں کے قتل کی شدید مذمت

ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل
ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے افغان سیکیورٹی اہلکاروں کے ہاتھوں 8 معصوم پاکستانیوں کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔

دفتر خارجہ کے ترجمان نے اپنے ٹوئٹر بیان میں کہا کہ افغان صوبے پکتیا میں افغان سیکیورٹی فورسز نے 8 قبائلی پاکستانیوں کو قتل کیا جس کی شدید مذمت کی جاتی ہے۔



from پاکستان
https://ift.tt/2UB9Rh2

Post a Comment

0 Comments