ہلدی کی چائے کے جادوئی فوائد، کینسر جیسی موذی امراض کا خاتمہ اب نہایت آسان

ہلدی کی چائے کے جادوئی فوائد ہیں
ایشیا میں عام استعمال ہونے والی ہلدی کے فوائد ہر روز سامنے آرہے ہیں اور اب متعدد تحقیق کے بعد اسے جادوئی شے قرار دیا جاچکا ہے۔ مصدقہ معلومات اور تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ہلدی اپنے اندر انقلابی طبی خواص رکھتی ہے۔

ہلدی کے بےشمار فوائد ہیں:


۱۔ آرتھرائٹس میں آرام پہنچاتی ہے ۔
۲۔ قوت مدافعت بڑھاتی ہے ۔
۳۔ دل کی بیماری کا خطرہ کم ہوتا ہے ۔
۴۔ پیٹ کے درد میں کمی آتی ہے ۔
۵۔ بھولنے کی بیماری ختم ہوتی ہے ۔
۶۔کینسر کے خطرے کو کم کرتی ہے ۔
۷۔ ذیابیطس کا خطرہ کم کرے اور علاج ممکن بنائے ۔
۸۔ پھیپھڑوں کے مسائل میں مفید ہے ۔

ہلدی کی چائے بھی صحت کیلئے بےحد مفید ہے اور چائے بنانے کا طریقہ بھی نہایت آسان ہے

ہلدی پاؤڈر ۔۔2 چائے کے چمچ
دودھ ۔۔1 گلاس

دودھ میں ہلدی شامل کر کے ہلکی آنچ پر 10 منٹ تک اُبال لیں ۔

کپ میں چھان کر نکال لیں اور نیم گرم پی لیں ۔

ذائقہ دار بنانے کے لیے اس میں شہد، کالی مرچیں، دیسی کریم کا استعمال کرسکتے ہیں۔



from صحت https://ift.tt/3eZBwCQ
https://ift.tt/2yNp0FO

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے