امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ نے کہا ہے کہ والد کے ساتھ مزید کام نہیں کروں گی۔
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ سیاست میں میرا رجحان کم ہے۔
ایوانکا اور ان کے شوہر اپنے بچوں کے ہمراہ نیویارک میں مقیم تھے تاہم سرکاری عہدہ ملنے کے بعد دونوں 2017 میں واشنگٹن منتقل ہوگئے۔
لبرل ذہن کے حامل اس جوڑے کی ٹرمپ انتظامیہ میں موجود قدامت پسند اراکین سے مبینہ محاذ آرائی رہی ہے تاہم ایوانکا اس تناؤ سے انکار کرتی رہی ہیں۔
from تازہ ترین بین الاقوامی خبریں | دنیا کی خبریں https://ift.tt/2Qua0Sl
ٹرمپ کی بیٹی نے باپ کیساتھ کام کرنے کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا؟ عالمی سیاست میں ہلچل مچ گئی https://ift.tt/39pd9M0
0 Comments