
میزبان و اداکارہ وینا ملک نے بھارت کے چاند مشن کی ناکامی پر پر مزاحیہ ٹوئٹس کئے ہیں۔
اداکارہ نے بھارتی چاند مشن کا مذاق اڑاتے ہوئے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ ’چندا نے بھارت کو ماموں بنادیا۔‘
Oooops....
— VEENA MALIK (@iVeenaKhan) September 6, 2019
Chanda Nay Endia Ko Mamoo Bana Diya???#Indiafailed#Chandrayaan2Live
ایک ٹوئٹ میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ بھارتیوں کو ٹوائلٹس کی زیادہ ضرورت ہے۔
وینا ملک نے ایک مزاحیہ ٹوئٹ کی کہ چاند پر بھارتیوں کا داخلہ ممنوع ہے۔
Endia Should Have made Toilets Instead...Poor Endiaaans?#indiaFailed #Chandrayaan2Live
— VEENA MALIK (@iVeenaKhan) September 6, 2019
وینا ملک نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ بھارت میں یہ خبر بننے والی ہے کہ بھارتی مشن کی ناکامی میں پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کا ہاتھ ہے۔
News in Making...
— VEENA MALIK (@iVeenaKhan) September 6, 2019
ISI Behind This failed Mission??#VikramLander#IndiaFailed #VikramLander #Chandrayaan2Live
from پاکستان
https://ift.tt/2MZEVXp
0 Comments