بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

امریکی تنظیم کی اقوام متحدہ سے بھارت کو کشمیر میں نسل کش اقدامات سے باز رکھنے کی اپیل

امریکی تنظیم جینوسائیڈ واچ کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں نسل کشی کے خدشہ کا اظہار کیا ہےاور بھارت کو کشمیر میں نسل کش اقدامات سے باز رکھنے کی اپیل کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق امریکی تنظیم جینوسائیڈ واچ نے مقبوضہ کشمیر سمیت بھارتی ریاست آسام کے حوالے سے بھی نسل کشی الرٹ جاری کیا ہے۔ جینوسائیڈ واچ کی اقوام متحدہ اور رکن ممالک سے بھارت کو کشمیر میں نسل کش اقدامات سے باز رکھنے کی اپیل کی ہے۔

امریکی تنظیم جینوسائیڈ واچ کے مطابق 1989 سے 2006 تک پچاس ہزار کشمیری ہلاک کیئے گئے ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں نسل کش نوعیت کے قتل عام اور قاتلوں کو اس کی کھلی چھوٹ نسل کشی کی ابتدائی علامت ہے۔ دیگر وجوہات میں لائن آف کنٹرول پر جاری دو طرفہ مسلح تصادم کی صورتحال ہے۔



from تازہ ترین بین الاقوامی خبریں | دنیا کی خبریں https://ift.tt/2Z9j0Dx
امریکی تنظیم کی اقوام متحدہ سے بھارت کو کشمیر میں نسل کش اقدامات سے باز رکھنے کی اپیل https://ift.tt/eA8V8J

Post a Comment

0 Comments