بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

اوپنر امام الحق گیند لگنے سے زخمی، ایکسرے رپورٹ کلیئر

 امام الحق
پاکستان کرکٹ بورڈ نے امام الحق کی ایکسرے رپورٹ کلیئر قرار دیدی ہے۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے امام الحق کی ایکسرے رپورٹ کو کلیئر قرار دیتے ہوئے کہا کہ امام الحق کو اسپتال لے جایا گیا ہے جہاں ان کی تمام ایکسرے رپورٹ کلیئر ہیں تاہم صرف کہنی میں سوجھن ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ناٹنگھم میں کھیلے جارہے چوتھے ایک روزہ میچ میں پاکستانی اوپنر امام الحق کہنی میں گیند لگنے کی وجہ سے زخمی ہوگئے تھے جس کے باعث دوران میچ انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا تھا۔

 



from کھیل http://bit.ly/2WL0hJu
http://bit.ly/2LMoKgd

Post a Comment

0 Comments