بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

پی سی بی کی ٹاسک فورس کا اجلاس کل ہوگا

پی سی بی کی ٹاسک فورس کا اجلاس کل ہوگا
پاکستان کرکٹ بورڈ کی ٹاسک فورس کا اجلاس کل منگل کو منعقد ہوگا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں ڈیپارٹمنٹ کرکٹ ختم کرنے کیلئے تجاویز کو حتمی شکل دی جائے گی ۔

دوماہ پہلے ہونے والے اجلاس میں ڈیپارٹمنٹ کرکٹ ختم کرنے پر اتفاق کیا گیا تھا۔

تجویز میں کہا گیا ہے کہ چھ سے آٹھ ریجنز کی ٹیموں کو ڈیپارٹمنٹ اپنائیں گے جبکہ ٹیموں کی مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹس کے پاس ہو گی ۔



from کھیل https://ift.tt/2B56gz5
https://ift.tt/2Pv6Zi3

Post a Comment

0 Comments