
یونیورسٹی کے سابق طالب علم نے انگلش ٹیچر کو حلق میں چھرا گھونپ کر قتل کر دیا،
پولیس فرانس کے دارالحکومت پیرس میں یونیورسٹی پروفیسر کو چاقو سے قتل کرنے کے الزام میں ایک پاکستانی نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق مشتبہ شخص نے پیرس کے نواحی علاقے میں یونیورسٹی کے باہر ایک ٹیچر کو قاتلانہ حملے میں ہلاک کردیا تھا،
66 سالہ مقتول مقامی یونیورسٹی میں انگلش پڑھاتا تھا۔پولیس نے کہاملزم نے ٹیچر کے حلق میں چھرا گھونپ کر اسے قتل کیا۔
مشتبہ شخص اسی یونیورسٹی کا سابق طالب علم ہے جس میں مقتول پڑھاتا تھا۔
from تازہ ترین بین الاقوامی خبریں | دنیا کی خبریں https://ift.tt/2EfJN5L
سابق طالب علم نے انگلش ٹیچر کو حلق میں چھرا گھونپ کر قتل کردیا https://ift.tt/2rvmfSP
0 Comments