
خوبصورت اقدار کا مالک خطہ رواداری برداشت انسیت میں اپنی الگ ایک پہچان رکھنے والا خطہ بلاخر وفاقی طرز کی سیاست کی نظر خطے کے سیاست دان بھی اپنے وفاقی آقائوں کے طرز سیاست کی پیروکاری میں مصروف
سیاست دانوں کی جانب سے چاہئیے وہ حکومتی ہوں یا اپویشن اختلاف برائے اختلاف کو فروغ دینے میں مگن
کیا یہ ممکن نہیں تھا کہ بجٹ اجلاس سے پہلے اپوزیشن و حکومتی ٹیم خطے کے وسیع تر مفادات کے پیش نظر مثبت سوچ کو اپناتے ہوئے دور رس نتائج اخز کرنے کے حوالے سے مل بیٹھ کر صحت مند گفت و شنید کو فروغ دیتے
اپوزیشن بجٹ کاپیوں کو پھاڈنے سے پہلے حکومتی بجٹ کو تحمل سے سنتے اور اسکے بعد بجٹ نکات پر مکمل معلومات کے ساتھ تعمیری تنقید کرتے ہوئے بجٹ کو مسترد کرتے۔
from پاکستان
https://ift.tt/2JhE177
0 تبصرے