
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج عالمی طاقتوں اور ایران کے مابین ہونے والے اہم جوہری معاہدے کے حوالے سے اہم اعلان کریں گے
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پاکستانی وقت کے مطابق رات 11 بجے اہم اعلان کریں گے ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران ایٹمی ڈیل کی قسمت کا فیصلہ آج کریں گے۔
جنوبی کوریا سے معاملات بات چیت کے ذریعے حل کرنے والے ٹرمپ نے ایران سے کیا گیا ایٹمی معاہدہ ختم کرنے کی دھمکی دے رکھی ہے۔
گزشتہ روز انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے پیغام بھیجا کہ وہ ایران ایٹمی ڈیل سے متعلق ایک اہم فیصلہ سنائیں گے۔
from دنیا https://ift.tt/2FVWT54
امریکی صدر آج رات ایران کے حوالے سے اہم اعلان کریں گے https://ift.tt/2woFRNH
0 Comments