آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 11 دہشت گردوں کو سزائے موت دینے کی توثیق کر دی۔ پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ دہشت گردقانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملوں، تعلیمی اداروں کو تباہ کرنے اور معصوم شہریوں کے قتل میں ملوث ہیں۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2wiuV48
https://ift.tt/2jy1HVN
0 Comments