مسلم لیگ (ن) نے اپنے قائد نواز شریف کے آئندہ ماہ کے جلسوں کا شیڈول جاری کردیا۔ شیڈول کے مطابق زیادہ تر جلسے پنجاب میں ہوں گے جو کہ دو مئی سے شروع ہوں گے اور 13 مئی تک جاری رہیں گے اور تمام جلسوں سے سابق وزیر اعظم نواز شریف خطاب کریں گے۔
ن لیگ کی طرف سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق نواز شریف یکم مئی کو مزدور ڈے کے موقع پر ساہیوال میں عوامی قوت کا مظاہرہ کریں گے اسی طرح 2 مئی کو رحیم یار خان ،4 مئی کو چترال ،5 مئی کو جہلم،6 مئی کو مانسہرہ، 8 مئی کو خوشاب میں جلسہ عام کریں گے۔
اسی تسلسل میں نواز شریف 9 مئی کو چشتیاں ،10 مئی کو چکوال، 11 مئی کو ملتان اور 13 مئی کو گوجر خان میں جلسے سے خطاب کریں گے اور اتنخابی مہم چلاتے ہوئے مخالفین کو ٹف ٹائم دینے کی کوشش کریں گے ساتھ ہی اپنے موقف کی حمایت میں رائے عامہ ہموار کریں گے۔
from پاکستان https://ift.tt/2r6la3W
https://ift.tt/2r7xErU

0 Comments