بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

عمران خان کا آج جلسے میں 10 نکاتی پارٹی پالیسی پیش کرنے کا اعلان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ وہ آج مینار پاکستان پر جلسے کے دوران پارٹی کی 10 نکات پر مبنی پالیسی کا اعلان کریں گے۔

عمران خان کا صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ نواز شریف نیلسن منڈیلا نہیں بلکہ مارکوس ہیں جب کہ شہباز شریف کرپٹ ٹولے کے چیف ہیں۔ پہلے مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی، مسلم لیگ (ق) اور دوسری جماعتیں مقابلے میں ہوتی تھیں اب عام انتخابات میں تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ن) میں مقابلہ ہو گا، کل مینار پاکستان کے جلسے میں دس نکات پر مبنی اپنی آئندہ پالیسی کا اعلان کروں گا۔

عمران خان نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مودی کا مائنڈ سیٹ ایسا نہیں کہ ان سے مذاکرات ہوں کیوں کہ مودی سے کہا تھا جو بھی ہو مذاکرات کا راستہ بند نہیں ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ خارجہ پالیسی سویلین کے دائرہ اختیار میں ہے تاہم جہاں سیکیورٹی معاملات ہیں وہاں دوسرے اداروں کی مشاورت بھی ضروری ہوتی ہے۔

from پاکستان https://ift.tt/2JAXbAB
https://ift.tt/2r5onRs

Post a Comment

0 Comments