سابق صدر پرویز مشرف نے راولپنڈی میں ویڈیو لنک کے ذریعے وکلاء کے سیمینار سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے لیے جان کی پرواہ بھی نہیں، وکلاء بھی ملک بچانے کے لیے باہر نکلیں۔ وکلاء ملک کی سوچ بناتے ہیں اور وقت ہے کہ وکلاء باہر نکلیں، پاکستان کی حالت کو دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے۔
میں پاکستان کے لیے جان کی بازی لگانے کے لیے تیار ہوں۔ اپنے اوپر مکمل یقین ہے کہ ملک کے لیے بہترین کرسکتا ہوں۔ موجودہ حکمران ملکی حالات کے ذمہ دار ہیں۔ دس سال پہلے کا پاکستان ہر اعتبار سے مضبوط تھا۔ پرویزمشرف کا کہنا تھا کہ ان کے خلاف سیاسی مقدمات قائم کیے جارہے ہیں۔ امیرشخص ہوں لیکن محلوں میں نہیں رہتا، ملک واپس آکر مقدمات کا سامنا کروں گا۔
from پاکستان https://ift.tt/2r7vKYw
https://ift.tt/2FpY10v

0 Comments