امریکی ریاست ورجینیا سے جاری اپنے بیان میں ایم کیوایم لندن کے رہنما نے مہاجروں سے اپیل کی کہ وہ تمام اختلافات بھلاکر آئندہ کی نسلوں کیلئے متحد ہوجائیں۔
واسع جلیل نےایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی رکن بنانے اور 2005 میں بننے والی شہری حکومت میں کراچی میں گلشن ٹاؤن کا ناظم بنانے پر الطاف حسین کا شکریہ ادا کیا۔
انھوں نے واضح کیا کہ وہ کسی سیاسی یا مذہبی جماعت میں شمولیت اختیار نہیں کریں گے۔
from پاکستان https://ift.tt/2JAj8zM
https://ift.tt/2KkqaKc

0 Comments