ذرائع کا کہنا 600 ہیوی بائیکس میں سے 130 سے زائد موٹر سائیکلیں کھٹارہ ہو چکی ہیں۔ دوسری طرف موٹرسائیکلوں کی کمی کے باعث ڈولفن فورس کا گشت شہر میں محدود ہو کر رہ گیا ہے۔ ناکارہ ہونے والی موٹرسائیکلوں میں زیادہ تعداد صرف ٹائروں کی وجہ بتائی جاتی ہے۔
ادھر شہر میں ہیوی بائیکس کے مکینکس نہ ہونے کی وجہ سے بیشتر موٹر سائیکلوں کی مرمت نہیں ہو سکی۔ ہیوی بائیکس کا ایک ٹائر 44000 کا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے موٹرسائیکلوں کے لیے ٹائروں کا انتظام کیا جا رہا ہے۔
from پاکستان https://ift.tt/2JAXYl3
https://ift.tt/2vVnVd5

0 Comments