سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ فن گداگری میں حکومت کا کوئی مقابلہ نہیں کرسکتا ہے جس کی وجہ سے حکومت غلامی کا کردار ادا کرنے کے لیے تیارہوگئی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں حکومت غلامی کاکرداراداکرنےکےلیےتیارہو گئی فن گداگری میں حکومت کاکوئی مقابلہ نہیں کرسکتاپاکستان کی سیاست میں100دن اہم ہیں غریب ایڑیاں رگڑرہاہے77وزراموج میلہ کررہےہیں۔
شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اپنےڈالرلانےکی بجائےیہ ڈارکولےآئےاسمبلیاں تحلیل ہوتی ہیں یاباہرآتےہیں فیصلہ عمران خان کاہوگاالیکشن ہرقیمت پر ہوں گے۔
حکومت غلامی کاکرداراداکرنےکےلیےتیارہو گئی فن گداگری میں حکومت کاکوئی مقابلہ نہیں کرسکتاپاکستان کی سیاست میں100دن اہم ہیں غریب ایڑیاں رگڑرہاہے77وزراموج میلہ کررہےہیں اپنےڈالرلانےکی بجائےیہ ڈارکولےآئےاسمبلیاں تحلیل ہوتی ہیں یاباہرآتےہیں فیصلہ عمران خان کاہوگاالیکشن ہرقیمت پر ہوں گے
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) January 7, 2023
from Urdu News | پاکستان کی خبریں
https://ift.tt/yIYSvie
0 Comments