بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

مرتضیٰ وہاب کے کام کو آگے لے کر چلوں گا: ڈاکٹر سیف الرحمٰن

ڈاکٹر سیف الرحمٰن
نئے ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹرسیف الرحمٰن نے ترجیحات طے کر لیں، ان کے مطابق سڑکیں بہتر، پیدل چلنے والوں کے لیے راستے اور ہریالی ہونی چاہیے۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیوریج کے نظام کو واٹر بورڈ کے ساتھ مل کر ٹھیک کرنے کی کوشش کروں گا۔

نئے ایڈمنسٹریٹر کا کہنا تھا کہ مرتضیٰ وہاب نے جس طرح کام کیا، اس کو آگے لے کر چلوں گا۔

واضح رہے کہ ڈاکٹر سیف الرحمٰن گورنر سندھ کے پرنسپل سیکریٹری رہ چکے ہیں۔



from Urdu News | پاکستان کی خبریں
https://ift.tt/FV31CIz

Post a Comment

0 Comments