سندھ حکومت کی جانب سے شہر قائد میں سال نو کے موقع پر دفعہ 144 کے تحت ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق اسلحے کی نمائش اور ہوائی فائرنگ پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔
نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے شہر میں ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق 31 دسمبرسے یکم جنوری 2023 تک ہوگا۔
from Urdu News | پاکستان کی خبریں
https://ift.tt/jZL4b2A
0 Comments