بلاول بھٹو سے ملالہ یوسفزئی کی نیویارک میں ملاقات

بلاول بھٹو سے ملالہ یوسفزئی کی نیویارک میں ملاقات
وزیر خارجہ بلاول بھٹو جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک میں موجود ہیں، جہاں انہوں نے نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی سے خصوصی ملاقات کی۔

بلاول بھٹو نے ٹوئٹ پر ملالہ کے تصویر شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ ملالہ سے خواتین کے حقوق اور لڑکیوں کی تعلیم پر تبادلہ خیال کیا، انہوں نے بتایا کہ پاکستان کے سیلابی صورتحال پر بھی تفصیلی بات کی، جس میں سیلاب سے آب و ہوا کی تباہی سے متاثر ہونے والے لاکھوں چھوٹے بچوں کے لیے تعلیم کو درپیش چیلنجز، ہزاروں اسکول تباہ ہونے کے ساتھ، آنے والے مشکل دنوں میں سے نکلنے سے متعلق بات کی۔

 



from Urdu News | پاکستان کی خبریں
https://ift.tt/JunlB4s

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے