افغانستان میں اقوام متحدہ کے سیاسی مشن میں 6 ماہ کی توسیع

افغانستان میں اقوام متحدہ کے سیاسی مشن میں 6 ماہ کی توسیع

افغانستان میں اقوام متحدہ کے سیاسی مشن میں چھ ماہ کی توسیع کردی گئی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یو این افغان مشن میں توسیع کی قرارداد سلامتی کونسل میں متفقہ طور پر منظور کی گئی ہے۔

قرارداد میں ایک جامع اور نمائندہ افغان حکومت کے قیام کی اہمیت پر زور دیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق سلامتی کونسل کے اراکین کا افغانستان میں امن اور استحکام کیلئے کردار جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔



from تازہ ترین بین الاقوامی خبریں | دنیا کی خبریں https://ift.tt/3lvQhBk
افغانستان میں اقوام متحدہ کے سیاسی مشن میں 6 ماہ کی توسیع https://ift.tt/3Cr99se

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے