کراچی: پانی کے ٹینک میں دھماکا، 9 افراد زخمی

کراچی: پانی کے ٹینک میں دھماکا، 9 افراد زخمی
کراچی کے علاقے کورنگی میں پانی کے ٹینک میں دھماکے سے8 خواتین سمیت 9 افراد زخمی ہوگئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی سو کوارٹر کے ایک گھر میں پانی کے ٹینک میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 8 خواتین سمیت 9 افراد زخمی ہوگئے۔

زخمیوں کو سول اسپتال کے برنس وارڈ میں منتقل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دھماکا ٹینک میں گیس بھر جانے کے باعث ہوا۔



from Urdu News | پاکستان کی خبریں
https://ift.tt/7p5oLGu

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے