تمام اختیارات اپنے ہاتھ میں رکھنا چاہتے ہیں: مونس الہٰی

مسلم لیگ ق کے رکن مونس یلہٰی
مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہٰی نے کہا ہے کہ حمزہ شہباز خود پنجاب میں کابینہ بنانا نہیں چاہتے۔

مسلم لیگ ق کے رہنما اور پی ٹی آئی کے اتحادی مونس الہٰی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ حمزہ شہباز پنجاب میں کابینہ خود نہیں چاہتے اور وہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے تمام اختیارات اپنے ہاتھ میں رکھنا چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ حمزہ شہباز ایسی مرغی ہیں جو سارے انڈوں پر خود بیٹھنا چاہتی ہے لیکن یہ پنجاب ہے ان کا پولٹری فارم نہیں۔

 



from Urdu News | پاکستان کی خبریں
https://ift.tt/l8nLDjx

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے