کینیڈا نے دو چینی ٹیلی کمیونی کیشن کمپنیوں پر پابندی عائد کردی

کینیڈا
کینیڈا نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر دو چینی ٹیلی کمیونی کیشن کمپنیوں کی مصنوعات اور سروسز پر پابندی عائد کردی۔

کینیڈا کے وزیرصنعت نے بتایاکہ پابندی کافیصلہ سکیورٹی ایجنسیز نے بھرپور جائزےاور اتحادیوں سے مشاورت کے بعد کیا ہے۔

اس سے قبل امریکا بھی چینی کمپنیوں پر 5 جی ٹیکنالوجی کے ذریعے جاسوسی کے الزام میں پابندی عائد کرچکاہے۔



from تازہ ترین بین الاقوامی خبریں | دنیا کی خبریں https://ift.tt/AVfjIyU
کینیڈا نے دو چینی ٹیلی کمیونی کیشن کمپنیوں پر پابندی عائد کردی https://ift.tt/TJFcI6P

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے