بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

شہر قائد میں کورونا کی شرح 35 فیصد سے زیارہ ریکارڈ

شہر قائد میں کورونا کی شرح 35 فیصد سے زیارہ ریکارڈ
کراچی میں کورونا کی شرح 35 فیصد سے زیارہ ریکارڈ کی گئی ہے۔کراچی میں کورونا کیسز کی شرح میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کی شرح میں مزید 6.5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

کورونا کی شرح میں اضافے کے بعد کراچی میں کورونا کی شرح 35 اعشاریہ 30 فیصد تک پہنچ گئی ہے جبکہ حیدرآباد میں کورونا کیسز کی شرح 5.12 فیصد، گلگت میں 4.08 فیصد، مظفرآباد میں 11.90 اور میرپور میں 2.17 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

گزشتہ 24 گھنٹے میں اسلام آباد میں کورونا وائرس کی شرح 6.95 فیصد رہی جبکہ راولپنڈی میں کورونا کی شرح 9.94 فیصد ریکارڈ کی گئی۔



from Urdu News | پاکستان کی خبریں
https://ift.tt/3fwPxsU

Post a Comment

0 Comments