بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

روس یوکرین پر حملہ کرے گا، امریکی دعویٰ

روس یوکرین پر حملہ کرے گا، امریکی دعویٰ
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ روس یوکرین پر حملے کی تیاری کر رہا ہے اور اگلا ایک ہفتہ انتہائی اہم ہے۔

امریکی حکام نے کہا کہ روس یوکرین میں فالس فلیگ آپریشن کی تیاری کر رہا ہے اور روسی صدر جانتے ہیں کہ وہ کیا کرنے جا رہے ہیں۔ روس نے 2014 میں اس طرح کی حکمت عملی کریمیا میں اختیار کی تھی۔

امریکہ کے مطابق روس مشرقی یوکرین میں تربیت یافتہ گروپ بھیج چکا ہے۔

دوسری جانب روس نے واشنگٹن حکام کے بیانات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔



from تازہ ترین بین الاقوامی خبریں | دنیا کی خبریں https://ift.tt/34Th0mO
روس یوکرین پر حملہ کرے گا، امریکی دعویٰ https://ift.tt/33mpCBY

Post a Comment

0 Comments