بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

وزیراعظم سے آرمی چیف جنرل باجوہ کی ملاقات، موجودہ سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سے آرمی چیف جنرل باجوہ کی ملاقات
وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ہنگامی ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات کے دوران ملک کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیرف جنرل قمر باجوہ کے درمیان وزیراعظم ہاؤس میں ہنگامی ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات کے دوران ملک کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ملاقات میں آسیہ بی بی کیس کے فیصلے کے بعد پیدا ہونے والی کشیدہ صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔



from پاکستان
https://ift.tt/2ADJ6Rm

Post a Comment

0 Comments