وزیر اعظم عمران خان نے کل نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا، قومی سلامتی کمیٹی کو تازہ ترین صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔
وزیر اعظم عمران خان نے نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا، اجلاس میں افغان صورتحال اور قومی سلامتی کے دیگر معاملات پر غور ہوگا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کو تازہ ترین صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔
اجلاس میں عسکری حکام اور وزرا شرکت کریں گے جن میں شیخ رشید اور فواد چوہدری شامل ہیں، جبکہ مشیر قومی سلامتی معید یوسف بھی شرکت کریں گے۔
from Urdu News | پاکستان کی خبریں
https://ift.tt/3H3UvcC
0 Comments