
کورونا وبا کے پھیلاؤ میں اضافہ کے خدشے کے پیش نظر امریکا میں بالغ افراد کے لیے بوسٹر شاٹ کی اجازت میں توسیع کردی گئی ہے۔
امریکا نے 18سال اور اس سے زائد عمر کے افراد کے لیے اینٹی کوویڈ19 ویکسین کے بوسٹر شاٹ کی اجازت میں توسیع کردی ہے۔
واشنگٹن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق فائزر اور موڈرنا وکیسینز کی دو خوراکیں لینے کے 6 ماہ بعد بوسٹر شاٹس لگائی جائیں گی۔
اس حوالے سے امریکی دوا ساز ادارے موڈرنا کے سی ای او کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے کیسز اور اسپتالوں میں مریضوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔
from تازہ ترین بین الاقوامی خبریں | دنیا کی خبریں https://ift.tt/3kVUpv2
کورونا وائرس کے کیسز اور اسپتالوں میں مریضوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ https://ift.tt/32fSvPb
0 تبصرے