وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے پولیوسے بچاو کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ پولیوسے محفوظ پاکستان ہمارا مشن ہے،پولیوکامکمل خاتمہ حکومت کی ترجیح ہے۔
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کاکہنا ہے کہ انسداد پولیوکیلئے محکمہ صحت کیساتھ انتظامیہ بھی متحرک ہے،صوبے میں انسداد پولیو اقدامات کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہا ہوں۔
پولیو کیخلاف جنگ قوم کے نونہالوں کے مستقبل کی جنگ ہے، پاکستان کو پولیو فری بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے ۔
from Urdu News | پاکستان کی خبریں
https://ift.tt/37D6q2I
0 Comments