وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے حمزہ شہباز کا فرعونیت پر مبنی رویہ قابل مذمت ہے.
حمزہ شہباز بکتر بند گاڑی کی بجائے شاید لیموزین،مرسیڈیز یا چارٹرڈ طیارے سے عدالت جانا چاہتے ہیں۔
حمزہ شہباز صاحب! آپ اپنی سالگرہ یا شالامار باغ کی سیر کو نہیں جارہے۔
آپ کھربوں ڈالرز کی کرپشن، منی لانڈرنگ کے سرٹیفائیڈ ملزم اور مجرم ہیں۔
from Urdu News | پاکستان کی خبریں
https://ift.tt/3jIONRe
0 Comments