
کراچی کے نجی اسکولوں کی نمائندہ تنظیموں نے صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ انتظامی معاملات نمٹانے کے لیے دفاتر کھولنے کی اجازت دی جائے۔
نجی اسکول ایسو سی ایشن کا کہنا ہے کہ اسکولوں کو فیس وصولی کے لیے دفاتر کھولنے کی اجازت دی جائے۔
نجی اسکول ایسو سی ایشن کا کہنا ہے کہ فیس وصولی کے بغیر تدریسی و غیر تدریسی عملے کی تنخواہوں کی ادائیگی ممکن نہیں۔
مزید پڑھیں: سندھ میں مزید 10 افراد کورونا کو شکست دینے میں کامیاب، مرتضیٰ وہاب نے خوشخبری سنا دی
یاد رہے کہ ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ سندھ میں کرونا وائرس سے متاثرہ 10مریض صحت یاب ہوگئے۔ ترجمان نے بتایا کہ سندھ میں کرونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد 51 ہوگئی ہے۔
from Urdu News | پاکستان کی خبریں
https://ift.tt/2UxQEim
0 تبصرے