افغان معاملہ، وزیر خارجہ سے امریکی ہم منصب کا ٹیلیفونک رابطہ

افغان معاملہ، وزیر خارجہ سے امریکی ہم منصب کا ٹیلیفونک رابطہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن کا افغان معاملے پر رابطہ ہوا۔ شاہ محمود قریشی اور امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ دونوں رہنماؤں نے افغانستان میں تیزی سے بدلتی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی ہم منصب کو افغان صورتحال پر پاکستان کے نقطہ…



from Urdu News | پاکستان کی خبریں
https://ift.tt/3xPjH1z

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے