
پاکستان کی کوششوں کی وجہ سے افغان امن عمل بحال ہونے کا امکان پیدا ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی جانب سے کی جانے والی کوششوں کی وجہ سے طالبان نے زلمے خلیل زاد کی قیادت میں موجود امریکی وفد سے ملاقات پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ ملا عبدالغنی برادر کی قیادت میں پاکستان پہنچنے والے طالبان…
from پاکستان
https://ift.tt/2nN6wjD
0 Comments