
وفاقی کابینہ میں ردوبدل اور وزراء کے قلمدان کی تبدیلیوں کی خبروں پر حکومت کا ردِعمل سامنے آ گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق نے وفاقی کابینہ میں تبدیلی کی خبروں کو مسترد کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق نعیم الحق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے…
from پاکستان
https://ift.tt/2pk77ty
0 Comments