بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

پاکستان ترقی کی جانب تیزی سے گامزن، ایک اور خوشخبری نے عالمی دنیا پر خاموشی طاری کردی

ترک صدر طیب اردگان
ترک صدر طیب اردگان 24 اکتوبر کو پاکستان کا دورہ کرینگے، ترک صدر کا دورہ پاکستان 2 روز کا ہوگا۔

طیب اردگان نے وزیر اعظم عمران خان کی دعوت قبول کر لی، عمران خان نے جنرل اسمبلی اجلاس کی سائیڈ لائنز پر دورے کی دعوت دی، ترک صدر کے دورہ پاکستان کی تفصیلات آئندہ ہفتے تک طے کر لی جائیں گی، ترک صدر کیساتھ سرمایہ کاروں کا بڑا وفد بھی پاکستان آئے گا۔

مزید پڑھئے: سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر حملے ترک صدر بھی میدان میں آگئے، ایران کے حق میں بیان دے دیا

یاد رہے کہ ترک صدر رجب طیب اردوان نے سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر حملے کے لیے ایران پر الزام لگانے کے معاملے پر احتیاط برتنے کا مطالبہ کردیا۔ امریکی نشریاتی ادارے فاکس نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ترک صدر نے کہا کہ 'میں نہیں سمجھتا کہ ایران پر الزام لگانا صحیح کام ہوگا'۔

خیال رہے کہ 14 ستمبر کو سعودی عرب کی سب سے بڑی آئل کمپنی آرامکو کی ابقیق اور خریس کی تیل تنصیبات پر ڈرون حملہ ہوا تھا۔



from تازہ ترین بین الاقوامی خبریں | دنیا کی خبریں https://ift.tt/2n8oKeK
پاکستان ترقی کی جانب تیزی سے گامزن، ایک اور خوشخبری نے عالمی دنیا پر خاموشی طاری کردی https://ift.tt/2lwylLQ

Post a Comment

0 Comments