
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عبدالغفور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ میں کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان پولیس کے شہدا اوران کے اہلخانہ کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ پولیس نے ہمیشہ مضبوط فورس ہونے کا ثبوت دیا ہے، پاکستان پولیس نے انسداد دہشتگردی آپریشنز میں کلیدی کردار ادا کیا۔
“Salute to martyrs of Pakistan Police & their families on Police Martyrs Day. Pakistan Police over the years has proved to be a strong professional force. Pakistan Police has made phenomenal contributions alongside other security forces in counter terrorism operations”, COAS.
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) August 4, 2019
گزشتہ روز پاک فوج نے بھارت کی جانب سے پاکستان پر لائن آف کنٹرول (ایل او سی) عبور کرکے کارروائی اور لاشوں کو تحویل میں لینے کا الزام مسترد کردیا۔
مزید پڑھئے: بھارت کا پاکستان پر ایل او سی پار کرنے اور لاشیں قبضے میں لینے کا الزام بے بنیاد ہے: ترجمان پاک فوج
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارت کا پاکستان پر ایل اوسی پار کارروائی اور لاشوں کو تحویل میں لینے کا الزام پروپیگنڈا ہے۔
from پاکستان
https://ift.tt/2Kt3dFF
0 تبصرے