مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی احتساب عدالت سے روانگی کے بعد بدنظمی ہو گئی۔
کیپٹن صفدر نے لیگی کارکنوں کو گرفتار کرنے پر پولیس اہلکار سے ڈنڈا چھین کر حملہ آور ہونے کی کوشش کی۔
مریم نواز کی احتساب عدالت سے روانگی کے بعد بدنظمی ہو گئی جس پر ایس پی سٹی نے لیگی کارکنوں کوگرفتارکرنے کا حکم دیدیا،کیپٹن صفدر نے گرفتار لیگی کارکنوں کو چھڑوانے کی کوشش کی ،کیپٹن صفدرنے پولیس اہلکاروں سے لاٹھی چھین کر حملہ آور ہونے کی کوشش کی ۔
from پاکستان
https://ift.tt/2ZfRlft
0 Comments