سیکرٹری جنرل انتونیو گو تریز مقبوضہ کشمیر میں بگڑتی ہوئی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں: سٹیفن ڈوجیرک

سیکرٹری جنرل انتونیو گو تریز مقبوضہ کشمیر میں بگڑتی ہوئی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں: سٹیفن ڈوجیرک
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گو تریز نے کہا ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں بگڑتی ہوئی صورتحال خصوصاً سخت پابندیوں اور بڑے پیمانے پر گرفتاریوں کا جائزہ لے رہے ہیں۔

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ایک ترجمان سٹیفن ڈوجیرک نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم جموں اور کشمیر کی صورتحال اور کنٹرول لائن کے بھارت کے زیر انتظام علاقے میں نافذ پابندیوں پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔

from پاکستان
https://ift.tt/344xbc0

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے