بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل کے نام ایک اور اعزاز

معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل
14 اگست کو تقریب میں صدر مملکت مذہبی اسکالر کو تمغہ امتیاز سے نوازیں گے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے ملک کے معروف اور عالمی شہرت یافتہ مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل کو تمغہ امتیاز دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

حکومت پاکستان نے اعلیٰ دینی خدمات پر ممتاز عالم دین اور مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل کو تمغہ امتیاز سے نوازنے کا فیصلہ کیا کر لیا ہے۔ 14 اگست کو منعقد کی جانے والی تقریب میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی مولانا طارق جمیل کو تمغہ سے نوازیں گے ۔خیال رہے کہ مولانا طارق جمیل عالمی شہرت یافتہ مبلغ اور مذہبی اسکالر ہیں جنہوں نے دین اسلام کی تبلیغ کے کام میں کئی دہائیاں صرف کی ہیں اور اس سلسلے میں وہ بیسیوں ممالک کے متعدد بار دورے کر چکے ہیں ۔



from پاکستان
https://ift.tt/2GTSJy1

Post a Comment

0 Comments