ہالی وڈ تھرلر مووی دی ہنٹ کا پہلا ٹریلر جاری

ہالی وڈ تھرلر مووی دی ہنٹ
ہالی وڈ تھرلر مووی دی ہنٹ کی کا پہلا ٹریلر پرستاروں کے لیے پیش کر دیا گیا ہے ۔

مووی میں نظر آئیں گی مرکزی کردار میں ہلیری سوانک جو قابو کرنا چاہتی ہیں ان شکاریوں کو جنگلی حیات کے لیے خطرہ بنتے جارہے ہیں۔

اب ایسے میں ان شکاریوں سے نمٹنے کی تیاریاں ہو رہی ہیں لیکن کہانی اس وقت کھاتی ہے موڑ جب فلم کی ہیروئن کو انہی میں سے ایک سے پیار ہو جاتا ہے۔ یہ فلم ایک دلچسپ کہانی بیان کرتی  ہے۔

 ہالی وڈ تھرلر مووی دی ہنٹ کی ستائیس ستمبر کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔



from تفریح https://ift.tt/2Zx4cLh
https://ift.tt/2T5OPXy

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے