وزیراعظم نے سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر میں 3سال اضافہ پر غور کے لیے کمیٹی بنا دی ہے۔ نوٹیفیکشن کے مطابق کو کمیٹی کا سربراہ ڈاکٹر عشرت حسین کو مقرر کیا گیا ہے۔
وزیراعظم نے سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافہ پر غور کے لیے کمیٹی بنا دی ہے۔
ڈاکٹر عشرت حسین کو کمیٹی کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔ کمیٹی سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر میں 3سال اضافہ پر غور کرے گی۔ کمیٹی کے دیگر ارکان میں دفاع ،خزانہ اور اسٹیبلشمنٹ کے سیکریٹریز شامل ہیں۔
سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر میں 3سال اضافہ پر غور کے لیئے قائم کردہ کمیٹی کا نوٹیکفیکشن جاری کر دیا گیا ہے۔
from پاکستان
https://ift.tt/2zgfYxX
0 Comments