امریکا کا راج اب ایک اور میدان پر

امریکا بہت جلد پہلے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کی میزبانی کرے گا
لاؤرڈ ہل کا سینٹرل بروورڈ ریجنل پارک امریکی سرزمین پر پہلے ون ڈے انٹرنیشنل کی میزبانی کرے گا۔

امریکا میں گزشتہ کچھ عرصے سے تواتر کے ساتھ ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل میچز ہورہے ہیں، اس ہفتے اور اتوار کو بھی اس وینیو پر ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان مختصر ترین فارمیٹ کے 2 میچز ہوئے۔ اب یہاں پر یو ایس اے کرکٹ ورلڈ کپ لیگ 2 کے پہلے راؤنڈ میں نمیبیا اور پاپوا نیوگنی کے خلاف ون ڈے میچز کھیلے گا، جن کا آغاز 13 ستمبر سے ہوگا۔ اس کے ساتھ ہی امریکا ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کی میزبانی کرنے والا دنیا کا 32 واں ملک بن جائے گا۔



from کھیل https://ift.tt/2MDyNTS
https://ift.tt/33aZV2n

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے