
روس کے لئے کہ وہ کس کا ساتھ دے گا ابھی روس انڈیا کے خلاف نہیں کھڑا ہو سکتاکیونکہ انڈیا روس کو جو بزنس دیتا ہے وہ ہم نہیں دے پائے ہم بھی انشا اللہ لے گے جب چوروں سے لوٹا پیسہ واپس آئے گا،
روس اور چین آپسی تجارتی ممالک ہے روس ہمیشہ ایران کو سپورٹ کرتا ہے ہمیشہ امیرکہ کے خلاف ایران کو سپورٹ کرتا ہے وہ ہر جگہ جائے گا جہاں امیرکہ کی مخالفت ہو گی،
اگر اس جنگ میں چائنہ کو نقصان پہنچے گا تو روس چین کے ساتھ کھڑا ہو گااگر وہ جائنہ کے ساتھ کھڑا ہوا تو وہ پاکستان کے ساتھ بھی کھڑا ہو گا،
اگر روس کھڑا ہوا تو ترکی بھی ساتھ دے گااگر انڈیا اور پاکستان کی جنگ ہو گئی تو روس کیا کرے گا وہ سب سے پہلے دونوں کو بٹھائے گا کہ مل بیٹھ کر مسلے کا حل نکالے اگر جنگ ہوئی تو چین کو نقصان ہو گا اور وہ روس سے مدد طلب کرے گا اور روس کہے گا کہ مل بیٹھ کر بات کرتے ہے اور اگر روس زرا بھی کشمیر کے حق میں بولے گا تو انڈیا کو بڑا دھچکا لگے گا۔
from تازہ ترین بین الاقوامی خبریں | دنیا کی خبریں https://ift.tt/2U5UlKt
آرٹیکل 370 ختم : بڑے فیصلے کا انتظار، روس کس کا ساتھ دے گا https://ift.tt/2U5kFUW
0 تبصرے