مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ عمران صاحب آپ نے تو ایک کروڑ نوکری اور پچاس لاکھ گھر دینے تھے؟ آپ نے تو روٹی، کاروبار اور روزگار بھی چھین لیا۔ ایک سال میں ریکارڈ سات ہزار قرضہ لیا اور ایک اینٹ بھی نہیں لگائی۔ ایک سال میں پاکستان خطے کا سستا ترین ملک سے دوسرا مہنگا ترین ملک بن گیا۔ ایک سال میں آپ نے تہتر سالہ تاریخ میں سات ہزار ارب قرض اضافہ کر کے نااہلی کا نیا ریکارڈ قائم کیا ۔ ایک سال میں بیرون ملک سرمایہ کاری میں پچاس فیصد کمی ہوئی جو دس سال کی کم ترین سطح پر ہے۔
عمران صاحب ایک سال میں ریکارڈ 7000 ہزار قرضہ لیا اور ایک اینٹ بھی نہیں لگائی
— Marriyum Aurangzeb (@Marriyum_A) August 16, 2019
ایک سال میں پاکستان خطے کا سستے ترین ملک سے دوسرا مہنگا ترین ملک بن گیا
ایک سال میں آپ نے 73 سالہ تاریخ میں سات ہزار ارب قرض اضافہ کر کے نااہلی کا نیا ریکارڈ قائم کیا @ImranKhanPTI @pmln_org https://t.co/GJXCduAkck
from پاکستان
https://ift.tt/2H9F71H
0 Comments