بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

سکولوں کو مفت فراہم کی جانیوالی کتابیں چوری

سکولوں کو مفت فراہم کی جانیوالی کتابیں چوری
پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے سکولوں کو مفت فراہم کی جانے والی کتابوں کے چوری ہونے کے حوالے سے ایک قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی ہے۔

مقدس ایوان سکولوں کو مفت دی جانیوالی لاکھوں روپے مالیت کی کتابوں کے غائب ہونے پر تشویش کا اظہار کرتا ہے

سکولوں کو دی جانے والی مفت کتابوں میں گھپلے قابل مذمت ہیں اس سے کئی طلبہ کتابوں سے محروم رہیں گے اور ان کی تعلیم بھی متاثر ہو گی۔

لہذا اس مقدس ایوان کے اراکین کی متفقہ رائے ہے کہ کتابوں کی چوری پر تحقیقات کروائی جائے اور ذمہ داران کو سخت سزا دی جائے تاکہ آئندہ اس قسم کا کوئی واقعہ رونما نہ ہو۔



from پاکستان
https://ift.tt/2SIvlXT

Post a Comment

0 Comments